Get Alerts

سٹاک ایکسچینج میں 2600 پوائنٹس کی بڑی مندی

سٹاک ایکسچینج میں 2600 پوائنٹس کی بڑی مندی

کراچی: پاکستان کی مالیاتی منڈیوں میں آج اتار چڑھاؤ کا رجحان غالب رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں مندی کا تسلسل برقرار ہے، جہاں کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2 ہزار 633 پوائنٹس کی شدید کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس بڑی گراوٹ کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 68 ہزار 945 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان سرمایہ کاروں کے محتاط رویے کی عکاسی کر رہا ہے۔

ٹیگز: