مارکیٹیں،مالز،بیکریاں،دکانیں رات11 بجے بند ہوں گی، اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

مارکیٹیں،مالز،بیکریاں،دکانیں رات11 بجے بند ہوں گی، اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور:لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹ کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطاق شہر کی تمام

کمرشل مارکیٹیں،مالز،بیکریاں،دکانیں رات11 بجے بند ہوں گی۔

ہوٹلز،کافی شاپس بھی رات 11 بجے بند،ساڑھے 12 بجے تک ڈیلیوری کی اجازت ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہسپتال ، لیبارٹریز ، پیٹرول پمپ،سی این جی سٹیشنز،ملک شاپس،تندور کھلے رہیں گے۔

مصنف کے بارے میں