لاہور: 9 مئی 2023 کے جناح ہاؤس حملے میں ملوث مفرور ملزمان شیر شاہ خان اور شاہ ریز خان کو شواہد کی بنیاد پر گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شیر شاہ، واقعے کے وقت سزا یافتہ حسان نیازی کے ساتھ موجود تھا۔ شرانگیزی کے بعد وہ روپوش ہو کر لندن فرار ہو گیا تھا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دونوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔
عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے دونوں بیٹے 9 مئی کے مفرور قرار۔۔ ایف آئی آر میں نیا انکشاف!#NeoNews #BreakingNews #AleemaKhan #PTI pic.twitter.com/YhTKov2Jw2
— Neo News (@NeoNewsUR) August 23, 2025