نیو یارک: ہوائی جہاز تیار کرنے والے عالمی شہرت یافتہ کمپنی ایئر بس نے ایران کو 100 مسافر بردار ہوائی جہازوں کی فروخت کی توثیق کی ہے اور کہا ہے کہ کمپنی تہران کو A 320 ماڈل کے 46، A330 کے 38 اور A350-XWB ماڈل کے 16 طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ایئر بس نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ تاریخی ہی نہیں بلکہ ایران کے فضائی بیڑے کو ایئربس سے منسلک کرنے کا بہترین راستہ ہے۔ ایئربس یہ طیارے سنہ 2017 تک تہران کو فراہم کرے گی۔