نومبر میں چاول کی برآمد میں 19.20 فیصد کمی

نومبر میں چاول کی برآمد میں 19.20 فیصد کمی

لاہور: نومبر 2016کے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 19.20 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔

ادارہ برائے شماریات کے اعداوشمار کے مطابق نومبر 2016 کے دوران چاول کی برآمدات 17.355 ارب روپے رہی ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں نومبر 2015 کے دوران چاول کی برآمدات 21.480 ارب روپے ریکارڈ کی گئی تھیں اس طرح نومبر 2015 کے مقابلے میں نومبر 2016کے دوران چاول کی قومی برآمدات میں 4.125 ارب روپے یعنی 19 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں