سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی ؛ملک  بھر میں آج فی  تولہ سونے کی قیمت میں 1850 روپے کا اضافہ ہوا ۔

ایسوسی ایشن کے مطابق  4 دن میں سونے کی فی تولہ قیمت 7950 روپے بڑھ  گئی جس کے بعد  ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1850 روپے سے  بڑھ کر 1 لاکھ 80 ہزار 650 روپے تک پہنچ گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1586 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 54 ہزار 878 روپے ہے،عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1815 ڈالر فی اونس ہے۔
 

مصنف کے بارے میں