نصرت سحر عباسی نے خود سوزی کی دھمکی دے ڈالی

نصرت سحر عباسی نے خود سوزی کی دھمکی دے ڈالی

کراچی: فنکشنل لیگ سندھ کی خاتون رکن اسمبلی نے میڈیا پر آ کر امداد پتافی کی مافی مسترد کر دیا بلکہ وہ اپنے ساتھ پٹرول کی بوتل بھی لے کر آئیں اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے نصرت سحر عباسی کا کہنا تھا اگر اُنکو انصاف نہ ملا تو خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لیں گی۔
یاد رہے امداد پتافی نے نصرت سحر عباسی سے اپنی قیادت کے کہنے پر معافی مانگی تھی،بلاول بھٹو زرادری نے امداد پتافی کو نوٹس بھی جاری کیا تھا۔
نصرت سحر عباسی کا مزید کہنا تھا اب یہ معاملہ صرف انکا نہیں ہے بلکہ ملک کی تمام عورتوں کا ہے انکو کا کہنا تھا کہ امداد پتافی کو انکے تمام عہدوں سے برخاست کیا جائے۔