غیر اخلاقی ویڈیو کس نے لیک کی, عامر خان نے دل کی بات بتا دی

غیر اخلاقی ویڈیو کس نے لیک کی, عامر خان نے دل کی بات بتا دی

لندن: غیر اخلاقی ویڈیو کے معاملے پر عامر خان کھل کر سامنے آگئے، کہتے ہیں کسی قریبی شخص کی کارستانی ہے۔

اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا کہ اُن کے گھریلو جھگڑے کے شور میں کسی قریبی دوست نے انہیں مزید نقصان پہنچانے کے لیے اِس ویڈیو کو لیک کرنے کی شرارت کی ہے۔
گھریلو ناچاکیوں کے حوالے سے عامر خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے والدین سے مسلسل رابطے میں ہیں اور کشیدگی میں کمی آرہی ہے۔
نیٹس

مصنف کے بارے میں