ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد پر یشان نہ ہو ں یہ ایک چیز استعمال کریں اور بیماری کو ختم کر یں

: امریکی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلے کا استعمال ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد کے لیے نہایت مفید ہے

ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد پر یشان نہ ہو ں یہ ایک چیز استعمال کریں اور بیماری کو ختم کر یں

اسلام آباد : امریکی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلے کا استعمال ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد کے لیے نہایت مفید ہے ۔امریکی یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیلا اپنے اندر بے پناہ خوبیاں لئے ہوئے ہے اور اس میں پایا جانے والا پوٹاشیم اور دیگر اہم اجزا انسانی جسم میں موجود نمک پر اثر انداز ہوتے ہیں اور گردوں کی کارکردگی کو معمول کے مطابق کام کرنے ، ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کینسراور سانس کی بیماریوں سے مٖحفوظ رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق روزانہ کیلا کھانے سے دل کو صحت مند رکھنے میں مدد ملتی ہے اور شریانوں کی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات کم ہوتے ہیں ۔