Get Alerts

چینی خواتین فوجیوں کا ڈانس شو

چینی خواتین فوجیوں کا ڈانس شو

بیجنگ: کون کہتا ہے فوجی ڈانس نہیں کر سکتے یا وہ صرف سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔چینی خواتین فوجیوں نے زندہ دلی کاخوب مظاہرہ کیا ہے ۔

چینی پیپلزلیبریشن آرمی سے متعلقہ چند خواتین نے اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔

ان خواتین نے مختلف مقامات پر ایسا ڈانس کیا ہے کہ دیکھنے والا دنگ رہ جائے۔ انکے اس شاندار ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھومچا دی ہے ااور اب تک ہزاروں لوگ اس ویڈیو کو دیکھ بھی چکے ہیں۔