آصف زرداری لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے، اہم شخصیات سے ملاقاتیں  بھی ہوں گی

آصف زرداری لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے، اہم شخصیات سے ملاقاتیں  بھی ہوں گی

لاہور:پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے جہاں ان کا  تین روز تک قیام متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری آج شام اپٹما ہاؤس میں ٹیکسٹائل برآمد کنندگان سے ملاقات کریں گے۔

 اپٹما رہنما گوہر اعجاز آصف علی زرداری کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کو درپیش مسائل سے آگاہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری سے ملاقات میں پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔

مصنف کے بارے میں