اسلام آباد :قومی سلامتی کمیٹی نے ایران کے خلاف اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ کارروائیاں خطے میں کشیدگی بڑھانے کا باعث ہیں۔
اجلاس میں اس امر پر افسوس کا اظہار کیا گیا کہ امریکہ اور ایران کے تعمیری مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے امن کے عمل کو متاثر کر سکتے ہیں۔