Get Alerts

اڈیالہ جیل میں قیدی سے اجتماعی زیادتی

اڈیالہ جیل میں قیدی سے اجتماعی زیادتی

راولپنڈی: اڈیالاجیل میں قیدی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدی سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی گئی جس کا مقدمہ متاثرہ شخص کی مدعیت میں تھانہ صدربیرونی میں درج کیا گیا ہے۔


پولیس کے مطابق قیدی نے بتایا کہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ 18 مئی کی رات 11 بجے پیش آیا تھا جہاں جیل میں قید 2 قیدیوں نے مل کر گینگ ریپ کا نشانہ بنایا۔