Get Alerts

پی ٹی آئی نے نعیم الحق کو پارٹی ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

پی ٹی آئی نے نعیم الحق کو پارٹی ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے نعیم الحق کو پارٹی ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق، عمران خان نے نعیم الحق کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے مگر نعیم الحق کے پاس مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا عہدہ رہے گا۔ فواد چودھری کو پارٹی کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔