سیریز کا آخری انٹرویو بشریٰ مانیکا کا ہوگا، مندرجات کا آپ خود اندازہ لگالیں: سینئر صحافی 

سیریز کا آخری انٹرویو بشریٰ مانیکا کا ہوگا، مندرجات کا آپ خود اندازہ لگالیں: سینئر صحافی 

لاہور : سینئر صحافی نجم ولی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرویو کی موجودہ سیریز میں آخری انٹرویو بشریٰ مانیکا کا ہوگا ۔

  

انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس سیریز میں آخری انٹرویو محترمہ بشری مانیکا کا ہو گا۔ مندرجات بارے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں۔

نجم ولی خان کا کہنا تھا کہ عین ممکن ہے ریحام خان کی کتاب سے زیادہ سنسنی خیز، چشم کشا اور مقبول ہو۔ جس کے بعد وہ زمان پارک والے گھر کی اکلوتی مالکن ہوں گی۔

مصنف کے بارے میں