اسلام آباد:قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ شام 5 بجے مقررہ وقت پر ختم ہوگئی۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ کے وقت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ذرائع کے مطابق پولنگ اسٹیشن میں موجود افراد ووٹ کاسٹ کر سکتے تھے۔ کچھ حلقوں میں پولنگ کے عمل میں تاخیر بھی دیکھی گئی۔ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔