ہیری سٹائلز کا ٹیلر سوئفٹ سے اظہار محبت

ہیری سٹائلز کا ٹیلر سوئفٹ سے اظہار محبت

لاس اینجلس : گلوکار ہیری سٹائلز نے گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے محبت کا اعتراف کر لیا۔

ہیری نے میڈیا پر یہ اعتراف کیا ہے کہ انہیںگلوکارہ ٹیر سوئفٹ سے محبت ہے اور وہ جلد ٹیلر سے منگنی کا بھی اعلان کریں گے۔ فی الحال دونوں کی توجہ کریئر پر مرکوز ہے، دونوں کو مختلف تفریحی مقامات پر اور ہوٹلوں میں بھی اکٹھے دیکھا گیا ہے۔