Get Alerts

خادم اعلیٰ پنچاب نے کے پی ڈینگی مریضوں کیلئے ایک اور شاندار سروس شروع کر دی

خادم اعلیٰ پنچاب نے کے پی ڈینگی مریضوں کیلئے ایک اور شاندار سروس شروع کر دی

لاہور :خادم اعلیٰ پنجاب کا کے پی ڈینگی کے مریضوں کیلئے ایک بہت شاندار اقدام ۔ ٹیم بھجوانے کے بعد ان کیلئے پشتو ایک ایک ہیلپ لائن بھی قائم کر دی۔

خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اپنے محنت اور نت نئے آئیڈیاز کی وجہ سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ خیبر کے پی میں ڈینگی کی وباء کے فورا بعد انہوں نے اپنی ڈینگی ٹیم پشاور میں بھجوا دی جس پر انہیں سیاسی طور پر بہت پذیرائی ملی جس کے اب شہباز شریف نے خیبر کے پی کے ڈینگی مریضوں کیلئے پشتو زبان میں ایک ہیلپ لائن قائم کر دی ہے جہاں پر ڈینگی کے مریض اپنی صحت کے حوالے سے ڈاکٹرز سے مشورہ کر سکیں گے

ٹیگز: