Get Alerts

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں اضافے کا رجحان  دیکھا گیا ۔ انڈیکس میں 16پوائنٹس کااضافہ دیکھا گیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں 16پوائنٹس کا اضافہ دیکھا  گیا ۔

مارکیٹ 39ہزار 637پر کاروبار ہوا ، گذشتہ ہفتے مارکیٹ میں 669 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔