Get Alerts

ایڈلیڈ میں میچ کے دوران پاکستانی سیکیورٹی گارڈ کا حیرت انگیز کیچ

 ایڈلیڈ میں میچ کے دوران پاکستانی سیکیورٹی گارڈ کا حیرت انگیز کیچ

ایڈیلیڈ گراونڈ میں بگ بیش میچ کے دوران ایک پاکستانی سیکیورٹی گارڈ نے مہارت سے کیچ پکڑ کر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔

گارڈ نے کرسی پر بیٹھے ہوئے اپنی طرف آنے والی گیند کو یوں پکڑ لیا جیسے وہ منتظر ہی تو بیٹھا ہو۔

سیکیورٹی گارڈ کا کہنا تھا کہ جب بال آپ کی طرف آرہی ہو تو اسے کیچ کرنے یا منہ پر چوٹ کھانے کے سوا اور کوئی چارہ بھی تو نہیں ہوتا