عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
سورس: file

واشنگٹن: بحیرہ احمر میں جاری کشیدگی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 
 

برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت71سینٹ یا 0.89 فیصد اضافے کے ساتھ 80.10 ڈالر بیرل پر پہنچ گئی۔

 امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر کی قیمت 81 سینٹ یا 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 74.70 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔

واضح رہے کہ  بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثی گروپ کے حملوں کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی برقرار ہے۔

مصنف کے بارے میں