کراچی والو سرد موسم کی تیاری کرلو، آئندہ تین روز  میں  سخت سردی کا ا مکان 

 کراچی والو سرد موسم کی تیاری کرلو، آئندہ تین روز  میں  سخت سردی کا ا مکان 

کراچی :کراچی والو سرد موسم کی تیاری کرلو، آئندہ تین روز  میں  سخت سردی کا ا مکان  ہے۔  آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک سے سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی آج بھی بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے زیراثر ہے، ہواؤں کی رفتار 25 کلومیٹر (14 ناٹیکل مائیل) فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہیں۔دن بھر خنک ہوائیں چلنے اور رفتار 40 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کرسکتی ہیں۔


کراچی میں آج صبح کم سے کم پارہ 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ شہر کی فضائوں پر ہلکی دھند بھی چھائی رہی، حد نگاہ کم ہوکر 4 کلومیٹر رہ گئی تھی۔

مصنف کے بارے میں