Get Alerts

ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ دے دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا  ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاوں کے ذخائر بڑھائیں گے کیونکہ امریکا جوہری صلاحیتوں کے حوالے سے پیچھے رہ گیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے کروز میزائل کی تنصیب معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

پیوٹن کے ساتھ ملاقات میں اس معاملے کو اُٹھائیں گے۔ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے میزائل تجربوں پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتحادیوں کے تحفظ کے لیے امریکی دفاعی نظام کی تنصیب کی جائے گی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں