یوکرائن پر حملے کے بعد روسی صدر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات 

یوکرائن پر حملے کے بعد روسی صدر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات 

ماسکو :  وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی ہے ۔ ایوان صدر پہنچنے پر روسی صدر نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ ملاقات میں یوکرائن پر روسی حملے پر بھی گفتگو کی گئی ۔

نیو نیوز کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ۔ دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ 

ملاقات میں افغانستان کی صورتحال ، اسلاموفوبیا، علاقائی و بین الاقوامی مسائل ، توانائی ، اقتصادی امور پر بھی گفتگو کی گئی ۔ 

مصنف کے بارے میں