Get Alerts

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کر لیا گیا۔

 گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ  کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا، اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔ 

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔

ٹیگز: