Get Alerts

نواک جوکووچ انجری کے باعث آسٹریلین اوپن سیمی فائنل سے دستبردار

نواک جوکووچ انجری کے باعث آسٹریلین اوپن سیمی فائنل سے دستبردار

سڈنی: سربیا کے ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ انجری کی وجہ سے آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

سیمی فائنل میں ان کا مقابلہ جرمنی کے الگزینڈر زیوروف سے تھا، جہاں زیوروف نے پہلے سیٹ میں سات چھ سے کامیابی حاصل کی۔ جوکووچ کی انجری کی وجہ سے وہ مزید کھیلنے کے قابل نہ تھے۔

اس دستبرداری کے بعد، الگزینڈر زیوروف آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے۔

ٹیگز: