Get Alerts

شدید سردی اور برفباری کا راج، آئندہ چند روز تک لہر برقرار رہنے کا امکان

شدید سردی اور برفباری کا راج، آئندہ چند روز تک لہر برقرار رہنے کا امکان

 آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا  :سلسل برفباری اور شدید سردی کے باعث ملک کے بالائی علاقوں میں معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں کئی کئی فٹ برف پڑنے سے رابطہ سڑکیں بند، بجلی کا نظام درہم برہم اور متعدد افراد محصور ہیں۔ مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ پاک فوج اور امدادی ادارے ریسکیو کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

ٹیگز: