Get Alerts

سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا 

سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا 
سورس: File

کراچی: سندھ حکومت نے کل کراچی اور حیدر آباد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ سرکاری اداروں اور کارپوریشنز میں کل چھٹی ہوگی۔ 

کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید بارش کے باعث سندھ حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان  کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے چیف سیکرٹری کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔