Get Alerts

ریسلنگ کے لیجنڈ ہلک ہوگن ہارٹ اٹیک کے باعث  چل بسے

ریسلنگ کے لیجنڈ ہلک ہوگن ہارٹ اٹیک کے باعث  چل بسے

فلوریڈا:ریسلنگ کے مشہور ترین کھلاڑی ہلک ہوگن 71 سال کی عمر میں ہارٹ اٹیک کے باعث امریکہ کے شہر فلوریڈا میں انتقال کر گئے۔

ٹیری جین بولیا کے نام سے شناخت کیے جانے والے ہلک ہاگن نے اپنے کیریئر میں کئی چیمپئن شپ جیتی اور ریسلنگ کو عالمی سطح پر شہرت دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

ٹیگز: