Get Alerts

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ کر دیئے گئے

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ کر دیئے گئے

لاہور:سعودی عرب نے مزید 55پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانی غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں مقیم تھے جنہیں سزا کے بعد وطن واپس بھجوا دیا گیا ۔ڈی پورٹ کئے گئے 55پاکستانیوں کو سعودی ائیر لائنز کی پرواز734کے ذریعے لاہور لایا گیا جہاں امیگریشن حکام نے ضروری پوچھ گچھ کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دیدی ۔

ٹیگز: