Get Alerts

پی ایس او کا عوام کیلئے عیدالفطر کا تحفہ

پی ایس او کا عوام کیلئے عیدالفطر کا تحفہ

اسلام آباد: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پاکستانی عوام کو عیدالفطر کا تحفہ دینے کا اعلان کردیا ۔

اسلام آباد: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پاکستانی عوام کو عیدالفطر کا تحفہ دینے کا اعلان کردیا ۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق پی ایس او کمپنی نے آج سے عید کے تیسرے دن تک پٹرول ایک روپے سستا دینے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد پیٹرول اب 72.80 کے بجائے 71.80 میں فروخت ہوگا۔

ٹیگز: