Get Alerts

سونے کی فی تولہ قیمت میں50روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں50روپے اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 5ڈالر ز کا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1256ڈالر کی سطح پر رہی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت50روپے اضافے سے 50350،دس گرام سونے کی قیمت43روپے اضافے سے 43157 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت720روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی.