Get Alerts

ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر، چین سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول 

ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر، چین سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول 
سورس: File

اسلا م آباد: ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر  ہے ۔ دوست ملک چین سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل  کا کہنا ہے  کہ رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا ۔  چین کی جانب سے قرض کی رقم اسٹیٹ بینک میں جمع ہوگئی ہے ۔

چین کی طرف سے ملنے والے قرض پر شرح سود 1.5 فیصد ہوگی ۔چین سے ڈالر آنے سے پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب 53 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔