Get Alerts

کیا آپ جانتے ہیں؟ آئی فون میں 'آئی' کا مطلب صرف انٹرنیٹ نہیں بلکہ پانچ اہم تصورات ہیں

کیا آپ جانتے ہیں؟ آئی فون میں 'آئی' کا مطلب صرف انٹرنیٹ نہیں بلکہ پانچ اہم تصورات ہیں

کیلیفورنیا:زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں کہ آئی فون میں 'آئی' کا مطلب صرف انٹرنیٹ ہے، مگر ایپل کے بانی سٹیو جابز نے اس حرف کے پیچھے پانچ بنیادی معنی رکھے تھے۔ 1998 میں پہلا iMac متعارف کراتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 'آئی' کے معنی درج ذیل ہیں:

    Internet – انٹرنیٹ کے لیے بہترین کمپیوٹر،

    Individual – ذاتی استعمال اور ہر فرد کی آسانی،

    Instruct – تعلیمی مقاصد کے لیے مفید،

    Inform – معلومات تک فوری رسائی،

    Inspire – تخلیقی صلاحیتوں کی تحریک۔

یہ الفاظ ایپل کی مصنوعات کے وژن اور ان کے استعمال کے دائرہ کار کو بیان کرتے ہیں، جو صرف انٹرنیٹ سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔

ٹیگز: