ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہربجن سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور ادکارہ انوشکا شرما سے شادی کرتے ہیں تو وہ بہت خوش ہوں گے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ہربجن سنگھ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اور ظہیر خان کی طرح دیگر کھلاڑی بھی اس حوالے سے آگے بڑھیں اور فیصلہ کریں ،انہیں ازدواجی زندگی میں خوش دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہو گی۔