بختاور بھٹو کی وزیراعظم عمران خان پر تنقید

بختاور بھٹو کی وزیراعظم عمران خان پر تنقید
کیپشن: تصویر ٹوئٹر

کراچی:سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹو نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کے نشتر برسادیئے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بختاور بھٹو زرداری نے لکھا کہ کرپٹ اشرافیہ الیکشن اورآف شورکمپنیاں چھپاتی ہے.

رہتے بنی گالہ میں ہیں،ٹیکس ایک لاکھ اداکرتے ہیں جبکہ پہلے گھرسے شروع کرو،علیمہ خان کی دولت واپس لائیں۔