Get Alerts

حکومت نے واپسی کیلئے 3 ارب کی پیشکش کی ہے: راجہ ریاض کا دعویٰ 

حکومت نے واپسی کیلئے 3 ارب کی پیشکش کی ہے: راجہ ریاض کا دعویٰ 
سورس: File

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے انہیں واپسی کے لیے 3 ارب کی پیشکش کی گئی ہے۔ 

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کوئی 18 کروڑ کہہ رہا ہے کوئی 20 کروڑ کہہ رہا ہے لیکن  حکومت 3 ارب کی آفر کر رہی ہے۔ 

https://twitter.com/RajaRiazMNA/status/1506922776841502722

راجہ ریاض نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کیا 3 ارب لے لوں؟