رفعت مختار تبدیل، غلام نبی میمن دوسری مرتبہ آئی جی سندھ تعینات

رفعت مختار تبدیل، غلام نبی میمن دوسری مرتبہ آئی جی سندھ تعینات

کراچی : آئی جی سندھ رفعت مختار کا تبادلہ کردیا گیا ہے ۔ ان کی جگہ  غلام نبی میمن  کو  نیا آئی جی سندھ تعنیات  کیا گیا ہے۔ 


نیو نیوز کے مطابق غلام نبی میمن اسٹیٹ لائف میں ایگیزیکیٹو ڈائریکٹر تعنیات تھے۔  غلام نبی میمن سابق دور حکومت میں بھی آئی جی سندھ تعنیات رہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔


 آئی جی سندھ کی تقرری میں 21 روز کا وقت لگا۔  سندھ حکومت نے 4 مارچ کو آئی جی کے لیے نام بھیجے تھے غلام نبی میمن دوسری مرتبہ آئی جی سندھ تعینات ہوئے ہیں۔ 


مصنف کے بارے میں