Get Alerts

امید ہے صدرمملکت نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر کوئی تنازع کھڑا نہیں کریں گے،خواجہ آصف

امید ہے صدرمملکت نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر کوئی تنازع کھڑا نہیں کریں گے،خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سمری  صدرمملکت عارف علوی کے پاس جاچکی ہے ، امید ہے صدرمملکت کوئی تنازع کھڑا نہیں کریں گے۔

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تمام معاملات آئین و قانون کے مطابق ہوئے ہیں،  اب عمران خان کا امتحان ہے، عمران خان دفاع وطن کے ادارے کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں، صدرمملکت عارف علوی اداروں کو متنازعہ نہیں بناناچاہتے،

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا قانون اور آئین کے تحت سارے معاملات طے پائیں گے ۔ 

ٹیگز: