ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
سورس: File

ممبئی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 میں آج جنوبی افریقا نےبنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ 

e7db56573bdd52954df913d389f91a33

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 23واں میچ جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے  دوپہر ڈیڑھ بجے  ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔  

یہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں دونوں ٹیموں کا پانچواں میچ ہوگا۔ ورلڈ کپ 2023کے سٹینڈنگ ٹیبل میں جنوبی افریقا چھ پوائنٹس کے ساتھ تیسرےنمبر پر ہے اور بنگلہ دیش دو پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں ساتویں نمبر پرہے۔

 
 

جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش اب تک 24 ون ڈے میچوں میںآمنے سامنے آ چکے ہیں جن میں سے جنوبی افریقا نے 18 جبکہ بنگلہ دیش نے 6 میں کامیابی حاصل کی۔


 پلیئنگ الیون:
جنوبی افریقا: کوئنٹن ڈی کوک (wk)،ریضا ہینڈرکس ، راسی وین ڈیر ڈوسن، ایڈن مارکرم(c)، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر، مارکو جانسن، کاگیسو ربادا، کیشو مہاراج، لیزاد ولیمز، جیرالڈ کوٹزی


بنگلہ دیش: لٹن داس، تنزید حسن، نجم الحسین شانتو، مہدی حسن میراز، شکیب الحسن (c)، مشفق الرحیم (wk)، محمود اللہ، نسیم احمد، حسن محمود، مستفیض الرحمان، شرف الاسلام

مصنف کے بارے میں