نواز شریف کی واپسی: 40 دن سے جاری روپے کی مضبوطی کا سفر رک گیا، مسلسل دوسرے دن ڈالر کی اڑان

نواز شریف کی واپسی: 40 دن سے جاری روپے کی مضبوطی کا سفر رک گیا، مسلسل دوسرے دن ڈالر کی اڑان

کراچی : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن  واپسی کے بعد 40 دن سے جاری روپے کی مضبوطی کا سفر رک گیا۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں  آج 31 پیسے کا اضافے ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ڈالر کا بھاؤ  279 روپے 43 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مصنف کے بارے میں