Get Alerts

فیصل آباد میں گولی لگنے سے خاتون دم توڑ گئی

فیصل آباد میں گولی لگنے سے خاتون دم توڑ گئی

فیصل آباد:سمندری روڈ کے علاقے میں گولی لگنے سے خاتون دم توڑ گئی۔

اہلخانہ کے مطابق گن کی صفائی کرتے ہوئے نوشین کو اچانک گولی لگی۔

ذرائع کے مطابق خاتون کی ہلاکت قتل ہے یا پھر حادثاتی موت اس بارے جاننے کیلئے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔