دبئی شاپنگ مال میں رات آٹھ بجے کے قریب منقطع ہوئی تھی ۔ بجلی کی فراہمی کے اچانک مال میں موجود شہریوں میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ۔
شاپنگ مال کی انتظامیہ نے بجلی کی اچانک فراہمی کے منقطع ہونے پر شہریوں سے معذرت کی ہے ۔انتظامیہ کا کہناہے کہ بجلی کی فراہمی فنی خرابی کی وجہ سے ہوئی تھی ۔
جس کو دو گھنٹوں بعد حل کر لیا گیاتھا۔ تاہم ان کا مزی دکہنا تھا کہ وہ مستقبل میں ایسی پریشانی سے بچنے کے لیے مستقل حل تلاش کر رہے ہیں ۔
شہریوں نے بجلی کی فراہمی منقطع ہوتے ہی اپنی سوشل میڈیا اکاوئنٹ پر تصاویر اپلوڈ کیں جبکہ کئی افراد نے ویڈیو بھی بناکر اپلوڈ کر دی ۔
#انقطاع_الكهرب_في_دبي_مول
— هشام العمودي (@Hisham_Alamoudi) April 24, 2017
ماشاء الله الزوار مستمرين في التسوق بكل هدوء ولا يوجد ذعر او مشاكل. الإدارة أعلنت عن عمليات إصلاح الخلل الفني. pic.twitter.com/YpQip0BDDo