جنید صفدر کی اپنے نکاح کے موقع پر گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

جنید صفدر کی اپنے نکاح کے موقع پر گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
سورس: file photo

لندن:  مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدرکی اپنے نکاح کے موقع پر گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ 

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدرمریم نوازکے بیٹے جنید صفدرکے نکاح کی تقریب لندن میں منعقد کی گئی۔ مختصرتقریب میں سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر جنید صفدر نے گلوکار محمد رفیع کا مشہور گیت " کیا ہوا تیرا وعدہ " گایا جس کو سن کر حاضرین نے خوب داد دی ۔ 

Junaid safdar singing at his Nikkah????♥️@MaryamNSharif pic.twitter.com/GTZfZirtVQ

01c5a2419f4149fea777ae1126d17c43

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اور اس پر مختلف تبصرے بھی کئے جارہے ہیں جبکہ متعدد لوگوں نے کہا ہے کہ جنید خان کی  آواز بہت اچھی ہے ۔