پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، اعتزاز احسن بھی شریک  

پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، اعتزاز احسن بھی شریک  

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس  جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کررہے ہیں۔

پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں اعتزاز احسن بھی شریک ہیں ۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف ، فریال تالپر اور دیگر بھی اجلاس میں موجود ہیں۔ 

پی پی کے اجلاس میں عام  انتخابات ، الیکشن کمیشن کی طرف سے حلقہ بندیوں کے اعلان کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں