Get Alerts

سیشن عدالت لاہور میں رجب بٹ کے خلاف توہین آمیز ٹک ٹاک ویڈیو کے مقدمے کی سماعت، نیشنل کرائم ایجنسی سے رپورٹ طلب

سیشن عدالت لاہور میں رجب بٹ کے خلاف توہین آمیز ٹک ٹاک ویڈیو کے مقدمے کی سماعت، نیشنل کرائم ایجنسی سے رپورٹ طلب

لاہور: سیشن عدالت لاہور میں رجب بٹ کے خلاف توہین آمیز ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے معاملے میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) سے 26 اگست تک حتمی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

عدالتی حکم کے مطابق این سی اے نے ابتدائی رپورٹ عدالت میں پیش کی، جس کی روشنی میں کیس کی مزید سماعت کی جائے گی۔ سماعت ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجہ نے کی۔