8 فروری کے عام انتخابات کا امیدوار خالق حقیقی سے جا ملا

8 فروری کے عام انتخابات کا امیدوار خالق حقیقی سے جا ملا
سورس: file

خیبر: ضلع خیبر میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کا انتخابی امیدوار  دل کا دورہ پڑنےسے خالق حقیقی سے جا ملا۔ 

اے این پی کے امیدوار نیاز ولی مرحوم نے تحصیل باڑہ کے حلقہ پی کے 70 سے کاغذات جمع کرائے تھے۔

واضح رہے کہ عوامی نیشنل پارٹی نے چند دن پہلے خیبر کے ایک قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کی تھی۔

مصنف کے بارے میں