پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل رینک پر ترقی

پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل رینک پر ترقی
سورس: فوٹو/سوشل میڈیا

راولپنڈی: پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل رینک پر ترقی ہوئی ہے۔ 

پاکستان فوج میں پہلی بار کسی ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے رینک پر ترقی ہوئی ہے اور کیلاش کمار پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل بننے والے پہلے ہندو افسر ہیں۔

39b549b33fc006c698190471b0d3e64e

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں ترقی پانے والے ہندو افسر کی پوسٹ لگاتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے لئے فخر ہیں۔ پاک فوج زندہ باد۔

مصنف کے بارے میں