جیل بھرو تحریک ، زمان پارک کے باہر سے کارکن روانہ، خیمے اکھاڑ لیے گئے 

جیل بھرو تحریک ، زمان پارک کے باہر سے کارکن روانہ، خیمے اکھاڑ لیے گئے 
سورس: Twitter

لاہور : تحریک انصاف جیل بھرو تحریک کے بعد زمان پارک کے باہر لگے کیمپوں کے باسیوں نے بوریا بستر لپیٹنا شروع کردیا ۔

 پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں نے رخت سفر باندھ لیا ۔ زمان پارک کے باہر لگے کیمپوں سے اپنا سامان لپیٹنا شروع کردیا۔ 

جیل بھرو تحریک میں حصہ لینے والے قائدین اور سابق اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے بعد کیمپوں سے کارکن بھی روانہ ہونے شروع ہوگیے ۔

مصنف کے بارے میں