پی ایس ایل9،گلیڈی ایٹرز نے  سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

 پی ایس ایل9،گلیڈی ایٹرز نے  سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

لاہور:پی ایس ایل  9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان   سلطانز کے خلاف  ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 11ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں